iran drone

آبنائے ہرمز میں مبینہ امریکی ڈرون کا معاملہ، ایران کے دعوے پر واشنگٹن کی سخت تردید

تہران: (خصوصی رپورٹ: غلام مرتضیٰ )آبنائے ہرمز میں ایران اور امریکا کے درمیان ایک مبینہ امریکی زیرِ آب ڈرون کے معاملے نے دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی میں ایک اور نیا پہلو شامل کردیا ہے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے مزید پڑھیں